ہم آپ سے صرف ایک کال کی دوری پر ہیں!!! ہم آپ کے لئے دن میں 24گھنٹے ، ہفتے کے7 روز موجود ہیں۔ یہاں تک کہ ہم چھٹیوں اور اتوار کو بھی وقفہ نہیں لیتے۔ اگر آپ کو ہماری مصنوعات اور خدمات سے متعلق کوئی بھی معلومات چاہئیں تو صرف نمبر ملائیں 111- اسلامی (475-264)۔

ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کو اسی معیار کی ذاتی خدمت اور توجہ ملے گی جو آپ ہماری برانچز سے توقع کرتے ہیں۔

آپ کسی بھی وقت ہم سے بات کرنے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ صرف نمبر ملائیں 111 - ISLAMI (475-264)

خصوصیات

بینک اسلامی آپ کی انگلیوں پر بینکنگ فراہم کرتا ہے۔ دفتری اوقات میں بینک جانا یا قطار میں انتظار کرنے کو بھول جائیں، اس بینکنگ کی جانب جائیں جو تیز، محفوظ اور بہت آسان ہو۔ بینک اسلامی سیلف سروس کی سہولت صرف ایک فون کال 111-ISLAMI (475-264) پرآپ کو ٹرانزیکشنز کرنے میں سہولت اور آسانی فراہم کرتی ہے اور آپ کے اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی بتاتی ہے۔

آپ سادہ مینیو کا انتخاب کرتے ہوئے درج ذیل فون بینکنگ سیلف سروس کی سہولتیں حاصل کر سکتے ہیں۔

  • ۔ بیلنس کی معلومات
  • ۔ٹرانزیکشنز کی تفصیلات
  • ۔ پاکستانی رپوں میں رقوم کی منتقل

استعمال کا طریقہ

  • کال ملائیں 111 - ISLAMI
  • اردو میں خدمات کے لئے 1کا بٹن دبائیں
  • انگریزی میں خدمات کے لئے 2کا بٹن دبائیں
  • سیلف سروس بینکنگ کے لئے 1 کا بٹن دبائیں
  • مزید آگے جانے کے لئے آپ کو درج کرنے کو کہا جائے گا
    • 16 ہندسوں کا ون کارڈ نمبر
    • 4 ہندسوں کا ٹی پی آئی این (ٹیلی فون پرسنل آئیڈنٹیفکیشن نمبر)
  • بیلنس کی معلومات کے لئے 1کا بٹن دبائیں
  • ٹرانزیکشن کی تفصیل کے لئے 2 کا بٹن دبائیں
  • پاکستانی روپوں میں فنڈ کی منتقلی کے لئے 3 کا بٹن دبائیں

کیا میں اس سروس کو استعمال کر سکتا ہوں؟

  • سیلف سروس فون بینکنگ کی سہولت استعمال کرنے کے لئے آپ کو بینک اسلامی ون -کارڈ اور ٹی پی آئی این کی ضرورت ہوگی۔

میں ٹی پی آئی این کیسے اور کب حاصل کر سکتا ہوں

  • آپ کی اے ٹی ایم پن آپ کی ٹی پی آئی این ہے۔ یہ پن آپ کو ون کارڈ کے ساتھ ارسال کی جاتی ہے۔

میں ون کارڈ کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟

  • ون کارڈ کے حصول کے لئے براہ کرم ہماری قریب ترین برانچ میں جائیں اور اکاؤنٹ کھولیں۔ آپ کو ون کارڈ کی درخواست ملے گی جو اکاؤنٹ کھولنے کے وقت پروسس کی جائے گی۔بالفرض اگر آپ موجودہ صارف ہیں، آپ ہمارے کال سینٹر میں 111- ISLAMI (475-264) پر کال کر سکتے ہیں اور ضروری معلومات دے کر اپنا ون کارڈ اور پن حاصل کر سکتے ہیں

اگر میں سیلف سروس بینکنگ کے ذریعے ادائیگی کروں تو کیا یہ میرے اکاؤنٹ میں نظر آئے گی؟

  • ادائیگی کی ٹرانزیکشنز کے علاوہ سیلف روس بینکنگ کے ذریعے کی جانے والی تمام ٹرانزیکشنز فوری ہوتی ہیں۔چیک کی ادائیگیاں آپ کے اکاؤنٹ میں 3 دنوں میں پوسٹ ہوتی ہیں۔

کیا میں سیلف سروس بینکنگ پر اکاؤنٹ سروسز تک رسائی حاصل کر سکتا ہوں؟

  • جی ہاں، سیلف سروس بینکنگ پرٹی پی آئی این کی تصدیق کے بعد آپ اپنے مکمل آکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکے ہیں۔

میں اپنا ٹی پی آئی این کس طرح تبدیل کر سکتا ہوں؟

  • بینک اسلامی کے ساتھ سیلف سروس بینکنگ کے استعمال کے دوران آپشن 5 منتخب کرکے آپ اپنا ٹی پی آئی این تبدیل کر سکتے ہیں۔