بینک اسلامی مالی طور پر مستحکم اور ترقی یافتہ 3 شراکت داروں کے درمیان جوائنٹ وینچر ہے، ان میں رنڈرے فیملی، دبئی بینک اور جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ۔ ہمارے اسپانسرز سے متعلق مزید معلومات جاننے کے لئے درج ذیل پر کلک کریں۔

رنڈرے فیملی

    • جناب احمد غلام محمد رنڈرے اور جناب شبیر احمد رنڈرے اپنی ذاتی حیثیت میں بینک اسلامی کے اسپانسرز ہیں۔
 
    • جدید رنڈرے فیملی کی تاریخ 1975 میں جرسی (چینل آئی لینڈز) سے معلوم کی جا سکتی ہے۔تین دہائیوں تک تجارت کے بعد آج اس خاندان کی فیملی انویسٹمنٹ آفس ڈی آئی ایف سی (دبئی انٹرنیشنل فنانس سینٹر) سے باہر نکل کر اس کے آپریشنز لندن، نیویارک اور دبئی تک پھیلے ہوئے ہیں۔
 
    • رنڈرے فیملی کی اصل کاروباری سرگرمیاں ریئل اسٹیٹ اور بینکنگ سیکٹرز میں ہیں۔ رنڈرے فیملی کے ریئل اسٹیٹ شعبے کی توجہ خاندان کے افراد اور بین الاقوامی پارٹنرز کو طویل مدتی منافع بڑھانے اور اسے ڈلیور کرنے پر مرکوز ہے۔ خاندان کے لوگوں نے پہلے اپنا بنیادی ٹریک ریکارڈ برطانیہ اور امریکا میں بنایا جس کے بعد یہ سلسلہ پھیلتا ہوا مشرق وسطی، مشرق بعید کی چند جگہوں اور افریقی ممالک تک پھیل گیا۔ گزشتہ 3 دہائیوں کے زائد کے دوران خاندان کے افراد کی ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹس نے مستحکم اور پرکشش آئی آر آر دیا۔
 
    • رنڈرے فیملی کے افراد ایسٹ مینجمنٹ رول میں بہت فعال ہیں اور بطور منیجنگ پارٹنر سب کے یا کسی بھی ٹرانزیکشن میں درکار ایکیوٹی کا حصہ دینے کے ذمے دار ہیں۔ جون2007 تک رنڈرے فیملی کی اپنی یا ان کے زیر انتظام پراپرٹیز کی کل مالیت 3.0 بلین امریکی ڈالر سے زائد تھی۔
 
    • بینکنگ سیکٹر میں رنڈرے فیملی کی دلچسپی متعدد عالمی نکھی ہولڈنگ بشمول جنوبی افریقا میں دالاح البراکہ بینک لمیٹڈ کے اسٹیک میں ہے جو 1989 میں قائم ہوا تھا۔
 
    • حال ہی میں خاندان کے افراد نے QIIB (قطر انٹرنیشنل اسلامی بینک) کے ساتھ اسلامک بینک آف بریٹین PLC (IBB) کی تشکیل کے لئے بنیادی کردار ادا کیا اور بینک میں اپنے شیئرز حاصل کئے۔یہ یورپین اسلامک انویسٹمنٹ بینک PLC (EIIB) میں بانی شیئر ہولڈر رہیں گے جو LSE پر پری اور پوسٹ لسٹنگ میں بڑھ کر تقریبا 200 ملین پاؤنڈ ہو چکا ہے۔
  2007 میں خاندان کے افراد سنگاپور کے ڈی بی ایس ڈیولپمنٹ بینک (مرکزی پروموٹر) کے ساتھ دی اسلامی بینک آف ایشیا کے بانی سرمایہ کار تھے۔

دبئی بینک PJSC

    • دبئی بینک PJSC دبئی، متحدہ عرب امارات کا اسلامی بینک ہے۔ اس نے ستمبر2002 میں روایتی بینک کے طور پر اپنے آپریشنز کا آغاز کیا۔ بہرحال یکم جنوری2007 کو یہ متحدہ عرب امارات کے اسلامی بینکنگ پر توجہ مرکوز کرنے ساتھ شریعہ کمپلینٹ فنانشل انسٹیٹیوشن میں تبدیل ہو گیا۔
 
    • بینک اپنے کارپوریٹ اینڈ کسٹمر بینکنگ شعبوں کے ذریعے مصنوعات اور خدمات کی مکمل رینج پیش کرتا ہے۔ ان میں ٹرانزیکشن اینڈ ڈیپازٹ اکاؤنٹس، فنانسنگ، ٹریڈ فنانس اور ویلتھ مینجمنٹ سروسز شامل ہیں جبکہ یہ دیگر منفرد بینکنگ خدمات بھی فراہم کرتا ہے۔
 
    • دبئی بینک دبئی کی ایک ہولڈنگ کمپنی، دبئی گروپ کا حصہ تھا جس میں ایمار پراپرٹیز کے شیئرز بھی موجود تھے۔بہر حال مئی2011 میں دبئی کی حکومت نے بینک کو لے لیا اور اکتوبر2011 میں اسے ایمریٹس NBD نے حاصل کیا۔
 

جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ

    • جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ (”جے ایس سی ایل“)ہولڈنگ کمپنی ہے جو پاکستان میں مختلف مالیاتی خدمات فراہم کرنے والے بڑے گروپس میں سے ایک ہے۔کمپنی انویسٹمنٹ بینکنگ، بروکر ڈیلر آپریشنز، پروپراٹیری ٹریڈنگ، انشورنس، بینکنگ اینڈ ایسٹ مینجمنٹ میں کام کرتی ہے۔
 
    • جے ایس سی ایل 1971 میں قائم ہوئی اور یہ پاکستان کی پہلی مالیاتی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی تھی جو کہ اپنے پرانے جوائنٹ وینچر پارٹنرBear Srearns and Coکی وجہ سے وال اسٹریٹ پڈگری (Wall Street Pedigree)کی حامل تھی۔ JSCLُٓپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی پہلی کارپورٹ ممبر تھی اور کراچی اسٹاک ایکسچینج پر10اگست1993 میں لسٹ ہوئی۔ یہ پاکستان میں حکومتی سیکیورٹیز کے لیے واحدبنیادی ڈیلر سیکیورٹیز کمپنی ہے اور پاکستان میں بڑی بونڈ ٹریڈنگ فرمز میں سے ایک ہے۔جے ایس سی ایل کراچی اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنی ہے۔
 
  • مزید معلومات کے لئے ملاحظہ کیجئے:www.js.com

جناب علی حسین اور سج کیپٹل مینجمنٹ لمیٹڈ

    • Mr. Ali Hussain is the founder and Managing Director of SAJ Capital Management Limited, BVI, a family owned company having strategic investments in Pakistan. Mr. Hussain has previously worked at Conics Technology Private Limited, Singapore, Conrac Technology Inc, USA, Hewlett Packard, USA and Fairchild Semiconductors, USA.
 
    • ان کا مجموعی طور پر 38 سال کا پیشہ ورانہ تجربہ ہے اور ٹیکنالوجی کمپنیز کے انتظام میں ماہر ہیں اور انہوں نے سنگا پور، امریکا، جرمنی، برطانیہ اور کینیڈا میں ان کمپنیوں کو گروتھ چیمپئن بنایا۔
   

شیئر ہولڈنگ پیٹرن

بڑے اسپانسرز

شیئرز کی تعداد

%

Major Sponsors

جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ

235,684,306

21.26

جنا ب علی حسین اینڈ سج کیپٹل مینجمنٹ لمیٹڈ

270,186,754


24.37


رنڈرے فیملی

158,047,276

14.26


دبئی بینک PJSC

144,200,144


13.01

ٹوٹل808,118,480

72.89

ڈائریکٹرز کے شیئرز

جناب سید عامر علی، صدر ااور چیف ایگزیکٹو آفیسر
00
Mr. Haider Ali Hilaly

1,000


0.00

ڈاکٹر امجد وحید5500
Dr. Lalarukh Ejaz5000
Mr. Sulaiman Sadruddin Mehdi1,0000
جناب سراج احمد دادا بھائی5,5000
Mr. Syed Ali Hasham5010
ٹوٹل9,0510

بڑے اسپانسرز اور ڈائریکٹرز کی ٹوٹل ہولڈنگ

808,127,53172.89
عام عوام

300,575,768


27.11

مجموعی ٹوٹل

1,108,703,299

100.00