سلامی ٹریکٹر اور آلات
کاشتکارشرکت الملک انتظام کے تحت کم از کم مشارکہ کی بنیاد پراپنے کھیتوں کے لئے ٹریکٹرز اور آلات خرید سکتے ہیں
خصوصیات
- مقامی اور درآمدی ٹریکٹرز اور زرعی آلات کی خریداری
- اثاثے کی قیمت کا 70 فیصد تک
- مدت 1 سے 5 سال
- ٹریکٹر کی رجسٹریشن بینک کی ذمے داری ہو گی
- بینک کی جانب سے اثاثے کا تکافل ;47;انشورنس کی جائے گی
اہلیت
- پاکستانی شہری بمع کارآمد شناختی کارڈ
- عمر18 سے 65 سال کے درمیان
- کسی بھی قسم کی کاشتکاری کرتا ہو
- اس علاقے کا مستقل رہائشی ہو
- کسی بھی مالیاتی ادارے کا ڈیفالٹر نہ ہو
- گارنٹی;47; سیکیورٹی دینے کے قابل ہو
For further information, please contact nearest Branch of BankIslami Pakistan
or
Call at 111-475-264