Small and Medium Sized Enterprises (SMEs) drive economic growth by stimulating innovation, acting as a competitive spur to existing businesses to increase their productivity and making a disproportionately large contribution to job creation. BankIslami Pakistan Ltd is dedicated in supporting SME business with all the products and services available through its branch banking network. The products and services are offered to SME clients strictly under Shariah modes.
اہلیت
اسمال انٹرپرائزز
ملازمین کی تعداد | سالانہ سیلز ٹرن اوور | فنانسنگ کی حد |
50 تک | 150 ملین روپے تک | 25 ملین روپ تک |
بشمول کنٹریکٹ ملازمین
البتہ جہاں کمپنی اسمال انٹرپرائزز کے ایک پیرائے پر پورا اترتی ہو اور دوسرا پیرایہ میڈیم انٹرپرائزز ( ME) کے لئے واضح کی گئی رینج میں آتا ہو یا ME کے لئے زائد حد سے بالا ہو، اس صورت میں متعلقہ کمپنی کی میڈیم انٹرپرائزز یا کمرشل / کارپوریٹ کمپنی کے طور پر درجہ بندی کی جائے گی جیسا کہ ہو سکتا ہے۔
افراد/ سول پروپرائٹر کی عمر 60 برس تک ہونی چاہیے،اسی کیس میں65 تک کی منظوری بینک اسلامی کی مجاز اتھارٹی کی جانب سے کی جا سکتی ہے۔
میڈیم انٹر پرائزز
میڈیم انٹرپرائزز ( ME ) ایک کاروباری ادارہ ہوتا ہے، مثالی طور پر پبلک لمیٹڈ کمپنی نہیں ہوتی جو درج ذیل پیرائے پر پورا اترتی ہے۔
ملازمین کی تعداد | سالانہ سیلز ٹرن اوور | فنانسنگ کی حد( زیادہ سے زیادہ فی پارٹی) |
51-250 مینوفیکچرنگ اینڈ سروس ME کے لئے 51-100 ٹریڈنگ ME کے لئے |
تمام اقسام کی ME کے لئے150 ملین روپے سے زائد یا 800 ملین روپے تک | سنگل یا تمام بینکوں کے لئے200 ملین روپے کا ایکسپوژر ( بشمول لیز شدہ اثاثے) |
البتہ جہاں کمپنی ME کے ایک پیرائے پر پورا اترتی ہو اور دوسرا پیرایہ ME کے لئے واضح کی گئی زائد حد میں آتا ہو، اس صورت میں متعلقہ کمپنی کی کمرشل / کارپوریٹ کمپنی کے طور پر درجہ بندی کی جائے گی جیسا کہ ہو سکتا ہے۔
بینک اسلامی آپ کی معمول کی کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تمام بنیادی بینکنگ خدمات فراہم کرتا ہے۔
اہم خصوصیات
To Understand the Difference between Islamic Liability side and conventional Liability side kindly click
ورکنگ کیپٹل فنانسنگ کی درج ذیل مصنوعات ہیں۔
کاروبار فنانس:
استثنیٰ فنانس:
مضاربہ فنانس:
اسلامک ایکسپورٹ ری فنانس
To Understand the Difference between Islamic Assets side and conventional Assets side kindly click
درج ذیل درمیانی اور طویل مدتی فنانسنگ مصنوعات ہیں
۔ اجارہ
To Understand the Difference between Ijarah and conventional Lease kindly click
کم سے کم مشارکہ
To Understand the Difference between Diminishing Musharakah and Conventional Long Term Financing kindly click
لیٹر آف کریڈٹس کا انتظام( سائٹ/ معیاد) اور معاہدے کی رجسٹریشن
برآمدی دستاویزات جمع کرنا
گارنٹی لیٹر
لچکدارقیمت ( تغیر پذیر/ فکسڈ بمع ماہانہ/ سہہ ماہی/ شش ماہی/ سالانہ جائزہ)
طویل مدتی: ماہانہ/ سہہ ماہی/ شش ماہی
قلیل مدتی:کلائنٹ اور بینک کے اتفاق کے مطابق
مقررہ تاریخ کے بعد چیریٹی کی مد میں20 فیصد سالانہ وصول کئے جائیں گے جو چیریٹی اکاؤنٹ میں منتقل کئے جائیں گے۔
درکار دستاویزات
پروپرائٹرشپ کے لئے:
پارٹنرشپ کے لئے
Private Limited Company:
میں / ہم کریڈٹ کی سہولت کے لئے درخواست فارم کس طرح حاصل کر سکتے ہیں؟
فنانسنگ کے لئے بینک کس قسم کی سیکیورٹی کو ترجیح دیتاہے؟
میں بینک اسلامی کس قسم کی کریڈٹ کی سہولت حاصل کر سکتا ہوں؟
قلیل مدتی
طویل مدتی