اپنے بچوں کی تعلیم، بیٹی کی شادی یا اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق منصوبہ بندی کیجئے، بینک اسلامی آپ کو سرمایہ کاری کا بہترین موقع فراہم کرے گا۔

اب آپ اپنے خاندان کا مستقبل بینک اسلامی کے تکافل منصوبے کے ساتھ محفوظ بناسکتے ہیں جو آپ کے عقائد اور اصولوں کے مطابق ہے۔

درج بالا مصنوعات میں سے کسی میں بھی سرمایہ کاری درج ذیل حکمت عملی کے تحت کی جا سکتی ہے۔

کیش کی حکمت عملی

سرمایہ کاری کے ساتھ قدامت پسندانہ حکمت عملی شریعت کے درج ذیل طریقوں کے مطابق کی جا سکتی ہے۔

  • سکوک
  • شریعہ کمپلینٹ انکم فنڈز
  • اسلامی ڈیپازٹس

ایکیوٹی کی حکمت عملی

سرمایہ کاری کے ساتھ جارحانہ حکمت عملی شریعت کے درج ذیل طریقوں کے مطابق کی جا سکتی ہے۔

  • اسٹاک ایکسچینج ( شریعہ کمپلینٹ اسٹاکس)
  • شریعہ کمپلینٹ میچوئل فنڈز
 
شراکت کی فریکیونسیسالانہ/ 6 ماہ / سہہ ماہی/ ماہانہ
کم سے کم ریگولر شراکت بینڈ ( روپے میں)30,000 / 15,000 / 7,500 / 2,500
حصے کی لچک30,000 روپے کے ریگولر حصے میں اضافہ/کمی
مدتیہ منصوبہ کم از کم10 سال کے دورانئے کے لئے ہے
شمولیت کی کم سے کم عمر18 سال
شمولیت کے لئے زیادہ سے زیادہ عمر60 سال
مچیورٹی کے وقت زیادہ سے زیادہ عمر70 سال سے زائد نہیں
فوائدبچت اور سیکورٹی
حقیقی تکافل پلان انشورنس
کل عملی وقتتقریباً30 منٹ
جائزے کا مفت عرصہ14 روز
نمونے کا سیمپل
صارف کی عمر39 سال
پالیسی شرائط10 سال
حصہ54,000 روپے سالانہ
ممبر شپ کا سالسرمایہ پر7 فیصد منافع کی شرحسرمایہ پر9فیصد منافع کی شرحسرمایہ پر11 فیصد منافع کی شرح
مرکزی پلان ڈیتھ بینی فٹنقد کی قدرمرکزی پلان ڈیتھ بینی فٹنقد کی قدرمرکزی پلان ڈیتھ بینی فٹنقد کی قدر
1540,0009,251540,0009,342540,0009,432
5540,000221,843540,000231,093540,000240,673
10584,993584,993642,510642,510705,987705,987

تکافل کیا ہے

لفظ تکافل عربی کے بنیادی لفظ کفالہ سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ’’ ایک دوسرے کی گارنٹی دینا ہے‘‘۔ تکافل کا انتظام تعاون ( باہمی رضا مندی ) اور تبرروکے تصور کی بنیاد پر مبنی ہے جس میں شراکت دار ایک دوسرے کے رسک کو باہمی رضا مندی سے شیئرکرنے کے لئے وسائل استعمال کرتے ہیں۔کسی ایک یا ایک سے زائد کانقصان ہونے کی صورت میں گروپ مشترکہ اور رضاکارانہ طور پر شراکت داروں کے مفاد کی خاطر مالی معاونت کرتا ہے۔

ہمارا تکافل شراکت دار: پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ ( پی کیو ایف ٹی ایل)

اس تکافل پلان میں بینک اسلامی پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ پی کیو ایف ٹی ایل ( مرکزی) کا ’’ تقسیم کار ایجنٹ‘‘ ہے جو تصفیے کے دعوی کے ساتھ ساتھ شراکت داروں کے سرمائے کی رقم کاپیشہ ورانہ انتظام اور وقف فنڈ کا ذمے دار ہے۔ پی کیو ایف ٹی ایل پاکستان کا معروف خاندانی تکافل فراہم کنندہ ہے جسے قطر کے ممتاز اداروں، قطر اسلامک انشورنس کمپنی ( کیو آئی آئی سی )، قطر انٹرنیشنل اسلامک بینک ( کیو آئی آئی بی)، قطر اسلامک بینک، قطر نیشنل بینک، مصرف الریان، دی انوال گروپ اور میونخ کے ایف ڈبلیویو کی حمایت حاصل ہے۔ پی کیو ایف ٹی ایل ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے اوراس کی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نگرانی کی جاتی ہے۔

ڈس کلیمر

  • ۔سروس چارجز اور ٹیکسز کا اطلاق بینک کے شیڈول چارجز یا ٹیکسوں کے قانون کے مطابق ہو گا جو کہ متعلقہ اتھارٹیز کی جانب سے مقرر کئے گئے ہیں۔
  • ۔ معاہدے کس طرح کام کرے گا، اس سے متعلق تفصیلات شراکت دار کے ممبر شپ دستاویز ( پی ایم ڈی) میں درج ہیں۔
  • ۔ یہ ضروری نہیں کہ فنڈز کی گزشتہ کارکردگی سے مستقبل کی کارکردگی کے لئے رہنمائی لی جائے۔فنڈز سے متعلق کی جانے والی پیش گوئی کا مطلب مستقبل کا اشارہ یاممکنہ کارکردگی کا اشارہ نہیں۔
  • ۔ بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ بینک اسلامی تکافل کابطور ڈسٹری بیوٹر ( تقسیم کار) کام کررہا ہے۔ بچت منصوبہ، بینک اسلامی تکافل - آسان بچت منصوبہ اور بینک اسلامی تکافل۔ پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ کی جانب سے حصے داری کے واحد منصوبے میں کسی بھی طرح سے ذمے دار نہیں ہو گا چاہے وہ کوئی بھی ہو، صارف، اس کا/ اس کی/ مستفید ہونے والا/ والے یا کوئی تیسری پارٹی۔
  • ۔پاک قطر فیملی تکافل ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے اوراس کی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نگرانی کی جاتی ہے
  • ۔ تمام مصنوعات، بینک اسلامی تکافل، بچت پلان، بینک اسلامی تکافل، آسان بچت منصوبہ اور بینک اسلامی تکافل، واحد شراکتی منصوبے سے متعلق درخواستیں تحریری ہدایات کے مطابق پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ کی جانب سے منظور اور پروسیس کی جاتی ہیں۔ بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ ان درخواستوں کی پروسیسنگ اور منظوری کا کسی بھی طرح سے ذمے دار نہیں ہے۔
  • ۔بروشر صرف پالیسی کے تحت دستیاب فوائد کا تعارف بیان کرتا ہے۔

شرائط لاگو ہوں گی۔

درج بالا مصنوعات میں سے کسی میں بھی سرمایہ کاری درج ذیل حکمت عملی کے تحت کی جا سکتی ہے۔

کیش کی حکمت عملی

سرمایہ کاری کے ساتھ قدامت پسندانہ حکمت عملی شریعت کے درج ذیل طریقوں کے مطابق کی جا سکتی ہے۔

  • سکوک
  • شریعہ کمپلینٹ انکم فنڈز
  • اسلامی ڈیپازٹس

ایکیوٹی کی حکمت عملی

سرمایہ کاری کے ساتھ جارحانہ حکمت عملی شریعت کے درج ذیل طریقوں کے مطابق کی جا سکتی ہے۔

  • اسٹاک ایکسچینج ( شریعہ کمپلینٹ اسٹاکس)
  • شریعہ کمپلینٹ میچوئل فنڈز
 
شراکت کی فریکیونسیسالانہ/ 6 ماہ / سہہ ماہی/ ماہانہ
کم سے کم ریگولر شراکت بینڈ ( روپے میں) 56,000 / 28,000 / 14,500 / 4,700
حصے کی لچک56,000 روپے کے ریگولر حصے میں اضافہ/کمی
مدتیہ منصوبہ کم از کم07 سال کے دورانئے کے لئے ہے
شمولیت کی کم سے کم عمر18 سال
شمولیت کے لئے زیادہ سے زیادہ عمر60 سال
مچیورٹی کے وقت زیادہ سے زیادہ عمر70 سال سے زائد نہیں
فوائدبچت اور سیکورٹی
حقیقی تکافل پلان انشورنس
تقریبا صرف 30 منٹ میں مکمل مرحل
تکافل کے ضمنی فوائد
چھٹیوں کی ادائیگی
دوران مدت جزوی دستبرداری دستیاب
فائدہ لینے والے4 افراد کی نامزدگی
کل عملی وقتتقریباً30 منٹ
جائزے کا مفت عرصہ14 روز
نمونے کا سیمپل
صارف کی عمر39 سال
پالیسی شرائط20 years
حصہ100,000 روپے سالانہ
ممبر شپ کا سالسرمایہ پر7 فیصد منافع کی شرحسرمایہ پر9فیصد منافع کی شرحسرمایہ پر11 فیصد منافع کی شرح
مرکزی پلان ڈیتھ بینی فٹنقد کی قدرمرکزی پلان ڈیتھ بینی فٹنقد کی قدرمرکزی پلان ڈیتھ بینی فٹنقد کی قدر
12,000,000

8,3782,000,000

8,5812,000,000

8,785
52,000,000

1,070,3852,000,000

1,184,3192,000,000

1,310,843
103,088,1583,088,1583,858,9403,858,9404,843,732

4,843,732

تکافل کیا ہے

لفظ تکافل عربی کے بنیادی لفظ کفالہ سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ’’ ایک دوسرے کی گارنٹی دینا ہے‘‘۔ تکافل کا انتظام تعاون ( باہمی رضا مندی ) اور تبرروکے تصور کی بنیاد پر مبنی ہے جس میں شراکت دار ایک دوسرے کے رسک کو باہمی رضا مندی سے شیئرکرنے کے لئے وسائل استعمال کرتے ہیں۔کسی ایک یا ایک سے زائد کانقصان ہونے کی صورت میں گروپ مشترکہ اور رضاکارانہ طور پر شراکت داروں کے مفاد کی خاطر مالی معاونت کرتا ہے۔

ہمارا تکافل شراکت دار: پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ ( پی کیو ایف ٹی ایل)

اس تکافل پلان میں بینک اسلامی پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ پی کیو ایف ٹی ایل ( مرکزی) کا ’’ تقسیم کار ایجنٹ‘‘ ہے جو تصفیے کے دعوی کے ساتھ ساتھ شراکت داروں کے سرمائے کی رقم کاپیشہ ورانہ انتظام اور وقف فنڈ کا ذمے دار ہے۔ پی کیو ایف ٹی ایل پاکستان کا معروف خاندانی تکافل فراہم کنندہ ہے جسے قطر کے ممتاز اداروں، قطر اسلامک انشورنس کمپنی ( کیو آئی آئی سی )، قطر انٹرنیشنل اسلامک بینک ( کیو آئی آئی بی)، قطر اسلامک بینک، قطر نیشنل بینک، مصرف الریان، دی انوال گروپ اور میونخ کے ایف ڈبلیویو کی حمایت حاصل ہے۔ پی کیو ایف ٹی ایل ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے اوراس کی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نگرانی کی جاتی ہے۔

ڈس کلیمر

  • ۔سروس چارجز اور ٹیکسز کا اطلاق بینک کے شیڈول چارجز یا ٹیکسوں کے قانون کے مطابق ہو گا جو کہ متعلقہ اتھارٹیز کی جانب سے مقرر کئے گئے ہیں۔
  • ۔ معاہدے کس طرح کام کرے گا، اس سے متعلق تفصیلات شراکت دار کے ممبر شپ دستاویز ( پی ایم ڈی) میں درج ہیں۔
  • ۔ یہ ضروری نہیں کہ فنڈز کی گزشتہ کارکردگی سے مستقبل کی کارکردگی کے لئے رہنمائی لی جائے۔فنڈز سے متعلق کی جانے والی پیش گوئی کا مطلب مستقبل کا اشارہ یاممکنہ کارکردگی کا اشارہ نہیں۔
  • ۔ بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ بینک اسلامی تکافل کابطور ڈسٹری بیوٹر ( تقسیم کار) کام کررہا ہے۔ بچت منصوبہ، بینک اسلامی تکافل - آسان بچت منصوبہ اور بینک اسلامی تکافل۔ پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ کی جانب سے حصے داری کے واحد منصوبے میں کسی بھی طرح سے ذمے دار نہیں ہو گا چاہے وہ کوئی بھی ہو، صارف، اس کا/ اس کی/ مستفید ہونے والا/ والے یا کوئی تیسری پارٹی۔
  • ۔پاک قطر فیملی تکافل ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے اوراس کی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نگرانی کی جاتی ہے
  • ۔ تمام مصنوعات، بینک اسلامی تکافل، بچت پلان، بینک اسلامی تکافل، آسان بچت منصوبہ اور بینک اسلامی تکافل، واحد شراکتی منصوبے سے متعلق درخواستیں تحریری ہدایات کے مطابق پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ کی جانب سے منظور اور پروسیس کی جاتی ہیں۔ بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ ان درخواستوں کی پروسیسنگ اور منظوری کا کسی بھی طرح سے ذمے دار نہیں ہے۔
  • ۔بروشر صرف پالیسی کے تحت دستیاب فوائد کا تعارف بیان کرتا ہے۔

شرائط لاگو ہوں گی۔

درج بالا مصنوعات میں سے کسی میں بھی سرمایہ کاری درج ذیل حکمت عملی کے تحت کی جا سکتی ہے۔

کیش کی حکمت عملی

سرمایہ کاری کے ساتھ قدامت پسندانہ حکمت عملی شریعت کے درج ذیل طریقوں کے مطابق کی جا سکتی ہے۔

  • سکوک
  • شریعہ کمپلینٹ انکم فنڈز
  • اسلامی ڈیپازٹس

ایکیوٹی کی حکمت عملی

سرمایہ کاری کے ساتھ جارحانہ حکمت عملی شریعت کے درج ذیل طریقوں کے مطابق کی جا سکتی ہے۔

  • اسٹاک ایکسچینج ( شریعہ کمپلینٹ اسٹاکس)
  • شریعہ کمپلینٹ میچوئل فنڈز
 
اہلیت کی عمر18 سے 60 سال کے افراد اس منصوبے کے لئے اہل ہی

ایک مرتبہ آپ اس منصوبے کا حصہ بن گئے تو آپ70 سال کی عمرتک اس پالیسی کو جاری رکھ سکتے ہیں۔
کم از کم واحد شراکتRs. 150,000

حصے کی لچکAdditional Lump Sum contribution (min. of PKR 56,000)
مدتMinimum 3 years
شراکت کی فریکیونسیSingle Contribution
سہولتیںNo medical check required*
فائدہ لینے والے4 افراد کی نامزدگی
دوران مدت جزوی دستبرداری دستیاب
Takaful Death Benefit: Sum Covered or Cash Value, whichever is higher
Switch between the Investment Strategies anytime you want
نمونے کا سیمپل

صارف کی عمر39 سال
پالیسی شرائط10 سال
حصہ100,000 روپے سالانہ
ممبر شپ کا سال

نقد کی قدرتکافل کا احاطہ

مرکزی پلان ڈیتھ بینی فٹ

نقد کی قدر

تکافل کا احاطہ

مرکزی پلان ڈیتھ بینی فٹ

نقد کی قدر

تکافل کا احاطہ

مرکزی پلان ڈیتھ بینی فٹ

1

994,7221,000,000

1,994,722

1,013,618

986,182

2,000,000

1,032,521967,479

2,000,000
5

1,210,255

789,745

2,000,000

1,331,564

668,4362,000,000

1,462,321

537,6792,000,000
101,546,036453,9642,000,000

1,879,677120,323

2,000,000

2,274,008

02,274,008