ہم کیا پیش کرتے ہیں

Shariah Compliant Financing Solutions for all Your Business Needs

بینک اسلامی اپنے کارپوریٹ کلائنٹس کو عالمی سطح کی خدمات اور مالیاتی حل کی فراہمی یقینی بناتا ہے

آپ ہماری معیشت کے اہم ستونوں میں سے ہیں اور آپ کی خدمت میں ہماری خوشی ہے ۔ آپ کی تمام مالی ضروریات ہمارے اعلیٰ تعلیم یافتہ پیشہ ورانہ ماہرین کی دسترس میں ہیں جو آپ کے کاروبار کو سمجھنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں اوروقت کے ساتھ ساتھ بروقت اور موثر مالی خدمات فراہم کرتے ہیں ۔

ہم آپ کو کاروباری اہداف کے حصول میں مدد کے لیے درج ذیل مصنوعات اور خدمات کی پیشکش کرتے ہیں۔

https://bankislami.com.pk/wp-content/uploads/2021/10/corporatebanking1.jpg

اکاؤنٹ

بینک اسلامی آپ کی معمول کی کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تمام بنیادی بینکنگ خدمات فراہم کرتا ہے۔

https://bankislami.com.pk/wp-content/uploads/2021/10/corporatebanking3.jpg

تجارتی خدمات

بینک اسلامی آپ کو برآمد اور درآمد سے متعلق خدمات کی وسیع رینج پیش کرتا ہے جو دنیا بھر میں آپ کے کاروباری مواقعوں کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

https://bankislami.com.pk/wp-content/uploads/2021/10/corporatebanking2.jpg

فنانسنگ

  • ورکنگ کیپٹل فنانس
  • Long Term Finance
  • SBP Refinance Schemes
urاردو