بینک اسلامی آپ کی معمول کی کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تمام بنیادی بینکنگ خدمات فراہم کرتا ہے۔
- ۔ کرنٹ اکاؤنٹ بمع زیرو اکاؤنٹ مینٹیننس فیس
- ۔ کرنسی کا انتخاب۔ پاکستانی روپے، یورو، امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، جاپانی ین
- ۔ سب سے کم ٹرانزیکشن فیس کے ساتھ فنڈز کی منتقلی
- ۔ غیر ملکی ایکسچینج سروسز تک فوری اور بروقت رسائی
- ۔ بینک اسلامی ملک بھر کے تمام بڑے شہروں اور قصبوں میں قائم اپنی برانچز کے ذریعے صارفین کی خدمات کرتا ہے۔
- ۔ اندرون شہر اور شہروں کے درمیان لامحدود آن لائن ٹرانزیکشنز
- ۔بینک اسلامی کی تمام برانچز پر کاؤنٹر سروسز پر مفت ڈیپازٹ اور ود ڈرال
To Understand the Difference between Islamic Liability side and conventional Liability side kindly click