سلامی ٹریکٹر اور آلات

کاشتکارشرکت الملک انتظام کے تحت کم از کم مشارکہ کی بنیاد پراپنے کھیتوں کے لئے ٹریکٹرز اور آلات خرید سکتے ہیں

خصوصیات

  • مقامی اور درآمدی ٹریکٹرز اور زرعی آلات کی خریداری
  • اثاثے کی قیمت کا 70 فیصد تک
  • مدت 1 سے 5 سال
  • ٹریکٹر کی رجسٹریشن بینک کی ذمے داری ہو گی
  • بینک کی جانب سے اثاثے کا تکافل ;47;انشورنس کی جائے گی

اہلیت

  • پاکستانی شہری بمع کارآمد شناختی کارڈ
  • عمر18 سے 65 سال کے درمیان
  • کسی بھی قسم کی کاشتکاری کرتا ہو
  • اس علاقے کا مستقل رہائشی ہو
  • کسی بھی مالیاتی ادارے کا ڈیفالٹر نہ ہو
  • گارنٹی;47; سیکیورٹی دینے کے قابل ہو

For further information, please contact nearest Branch of BankIslami Pakistan
or
Call at 111-475-264

urاردو