ایم بینک اسلامی

بینک اسلامی آپ کی انگلیوں پر آسان، محفوظ اور ذاتی خدمات فراہم کرتا ہے۔ ایم بینک اسلامی موبائل ایپ کے ذریعے درج ذیل کوئی بھی کام باآسانی کر سکتے ہیں۔

  • ۔اکاؤنٹ بینک چیک کرنا
  • بلوں کی ادائیگی
  • فنڈز کی منتقلی
  • اے ٹی ایمز اور برانچز کے مقامات
  • اسٹیٹمنٹ کو دیکھنا
  • Mobile Top Ups
  • بینیفشری اور رجسٹربلوں کو منیج کرنا
urاردو