آن لائن بینکنگ

خصوصیات

BankIslami’s has a wide network of 340 plus Branches in 123 plus Cities all of which provide Online Banking services. Online Banking means that all our 340 plus Branches in 123 plus Cities are connected with each other so that you can instantly access your account and make transactions in any BankIslami Branch. The following are the key benefits that you will get out of using our Online branch network:

  • ََ۔دور دراز واقع برانچ میں فوری کریڈٹ کے لئے کیش ڈیپازٹ
  • ۔کسی بھی آن لائن برانچ سے ریموٹ چیک کیش ان کیشمنٹ
  • Instant Funds Transfer between any two Online branches.
  • ۔کسی بھی آن لائن برانچ سے بیلنس کی معلومات اور اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ
برانچ نیٹ ورک

تفصیلات کے لئے براہ کرم ملاحظہ کیجئے (یہاں کلک کریں) (Click Here)

e-Statement

e-Statement is a facility that not only helps you in viewing their statements whenever and wherever required but also brings an end to filing the Statements and keeping a paper stack. It is a convenience that offers you ease of use along with a worldwide access to your banking transactions.

رجسٹریشن کس طرح کی جائے؟

  • Call 021-111-ISLAMI (475264)
  • فون بینکنگ آفیسر سے بات کریں
  • ای اسٹیٹمنٹ کی ایکٹیویشن کی درخواست کریں
  • اکاؤنٹ کی تفصیل بتائیں
  • اسٹیٹمنٹ کی حد بتائیں

دستیاب اسٹیٹمنٹ کی فریکیوئنسیز

  • روزانہ
  • ہفتہ وار
  • ماہانہ
  • 6 ماہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات

۔برانچ کے کیا اوقات ہیں

  • پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سے شام 5:30 بجے
    جمعہ صبح 09:00 بجے سے شام 05:30 بجے
    ہفتہ صبح 10:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے

ای اسٹیٹمنٹس کیا ہوتی ہیں؟

  • ای اسٹیٹمنٹس ایک الیکٹرانک اسٹیٹمنٹ ہے جو آپ کے ای میل ایڈریس پر بھیجی جاتی ہے۔

ای اسٹیٹمنٹ سروس کی کیا قیمت ہے؟

  • ای اسٹیٹمنٹ سروس پر کوئی سروس چارجز نہیں۔

کیا میں دنیا میں کسی بھی جگہ سے ای اسٹیٹمنٹ تک رسائی حاصل کر سکتا ہوں؟

  • جی ہاں، اگر آپ کو کسی بھی مقام سے آپ کی ای میل تک رسائی حاصل ہو تو آپ اپنی ای اسٹیٹمنٹ کو دیکھ سکتے ہیں۔

مجھے ای اسٹیٹمنٹس کب موصول ہوتی ہیں؟

  • آپ اپنی بتائی گئی فریکیونسی کے مطابق اپنی ای اسٹیٹمنٹ موصول کریں گے، بینک اکاؤنٹ صارف کی فریکیونسی روزانہ، ہفتہ وار یا 6 ماہ کی ہو سکتی ہے۔

کیا میں ای اسٹیٹمنٹس استعمال کر سکتا ہوں اور ریگولر ای میل پر اپنی اسٹیٹمنٹس بھی موصول کر سکتا ہوں؟

  • جی ہاں، بینک اکاؤنٹ صارف اپنی اسٹیٹمنٹس دونوں ریگولر میل اور بذریعہ ای اسٹیٹمنٹ موصول کر سکتا ہے۔

کیا میں ای اسٹیٹمنٹس استعمال کر سکتا ہوں اور ریگولر ای میل پر اپنی اسٹیٹمنٹس بھی موصول کر سکتا ہوں؟

  • Yes, you can simply call phone Banking at 021-111-ISLAMI (475264)

ایسا کیوں ہوتا ہے کہ رجسٹریشن کے بعد مجھے اپنی بتائی ہوئی فریکیونسی پر ای اسٹیٹمنٹس نہیں ملتیں؟

  • Kindly ensure that your email inbox has free space. Check if the eStatement is lying in the junk mail box and the email address that you have specified is correct. After completing the above checks if the problem persists call at 021-111-ISLAMI (475264)

کیا مجھے اپنی ای اسٹیٹمنٹ دیکھنے کے لئے کسی سافٹ ویئر کی ضرورت ہے؟

  • جی نہیں، آپ کو ایس اسٹیٹمنٹ سروس سے مستفید ہونے کے لئے کسی خاص سافٹ ویئر کی ضرورت نہیں۔ ای اسٹیٹمنٹ پی ڈی ایف فارمیٹ پر ہوتی ییں اور ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر پر کھل جاتی ہیں۔

کیا میں ایک سے زائد اکاؤنٹ پر ای اسٹیٹمنٹ ڈلیوری حاصل کر سکتا ہوں؟

  • جی ہاں، آپ اپنے ای میل پر بینک اسلامی کے مختلف اکاؤنٹس کی ای اسٹیٹمنٹس حاصل کر سکتے ہیں۔
urاردو