بینک اسلامی آپ کی معمول کی کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تمام بنیادی بینکنگ خدمات فراہم کرتا ہے۔

  • ۔ کرنٹ اکاؤنٹ بمع زیرو اکاؤنٹ مینٹیننس فیس
  • ۔ کرنسی کا انتخاب۔ پاکستانی روپے، یورو، امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، جاپانی ین
  • ۔ سب سے کم ٹرانزیکشن فیس کے ساتھ فنڈز کی منتقلی
  • ۔ غیر ملکی ایکسچینج سروسز تک فوری اور بروقت رسائی
  • ۔ بینک اسلامی ملک بھر کے تمام بڑے شہروں اور قصبوں میں قائم اپنی برانچز کے ذریعے صارفین کی خدمات کرتا ہے۔
  • ۔ اندرون شہر اور شہروں کے درمیان لامحدود آن لائن ٹرانزیکشنز
  • ۔بینک اسلامی کی تمام برانچز پر کاؤنٹر سروسز پر مفت ڈیپازٹ اور ود ڈرال
Print Friendly, PDF & Email