شریعہ کمپلینٹ آپ کے کارباری کی تمام ضروریات کا مالی حل

بینک اسلامی اپنے کارپوریٹ کلائنٹس کو عالمی سطح کی خدمات اور مالیاتی حل کی فراہمی یقینی بناتا ہے

آپ ہماری معیشت کے اہم ستونوں میں سے ہیں اور آپ کی خدمت میں ہماری خوشی ہے ۔ آپ کی تمام مالی ضروریات ہمارے اعلیٰ تعلیم یافتہ پیشہ ورانہ ماہرین کی دسترس میں ہیں جو آپ کے کاروبار کو سمجھنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں اوروقت کے ساتھ ساتھ بروقت اور موثر مالی خدمات فراہم کرتے ہیں ۔

ہم آپ کو کاروباری اہداف کے حصول میں مدد کے لیے درج ذیل مصنوعات اور خدمات کی پیشکش کرتے ہیں۔

اکاؤنٹ

بینک اسلامی آپ کی معمول کی کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تمام بنیادی بینکنگ خدمات فراہم کرتا ہے۔

تجارتی خدمات

بینک اسلامی آپ کو برآمد اور درآمد سے متعلق خدمات کی وسیع رینج پیش کرتا ہے جو دنیا بھر میں آپ کے کاروباری مواقعوں کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

فنانسنگ

  • ۔ اکاؤنٹ سروسز
  • تجارتی خدمات
  • ورکنگ کیپٹل فنانس
  • پروجیکٹ فنانس
  • ۔ مشارکہ فنانس
  • ۔ مضاربہ فنانس
  • ۔ اجارہ
Print Friendly, PDF & Email