خصوصیات

کیا آپ اپنے دوستوں، خاندان، ساتھیوں اور کارباری ساتھیوں کو آسانی اور سہولت دینا چاہتے ہیں ہیں، ہمارے انٹر بینک فنڈز ٹرانسفر ( IBFT) کی سہولت کے ذریعے آپ اپنے اے ٹی ایم کے ذریعے ان کے اکاؤنٹس میں بآسانی فنڈز ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ اب ، آپ کے ساتھ ڈیلنگ کرتے ہوئے وہ بغیر کسی پریشانی اپنے اکاؤنٹس میں فنڈز کی منتقلی یقینی بنا سکتے ہیں۔ چیک کلیئرنس کے لئے انتظار کی پریشانی یا برانچ میں جا کر کیش یا چیک ڈیپازٹ کرانے کی ضرورت نہیں۔

آئی بی ایف ٹی کی سہولت سے آپ 1 لنک آئی بی ایف ٹی کے رکن بینکس کے کسی بھی اکاؤنٹ ہولڈر کو آن لائن فنڈز بھیج اور وصول بھی کر سکتے ہیں۔ درج ذیل وہ اہم فوائد ہیں جو آئی بی ایف ٹی کی سہولت کے استعمال سے آپ کو ملیں گے۔

  • ۔سہولت
  • ۔ استعمال میں آسان
  • ۔ فوری منتقلی ، آن لائن
  • ۔ محفوظ
  • 7×24 Facility- Round the Clock
  • ۔ آئی بی ایف ٹی چیکس کے استعمال کا مکمل خاتمہ کرتا ہے اور آن لائن ٹرانزیکشنز پر عمل درآمد کیا جا سکتا ہے۔
How to do IBFT via ATM?
  • ۔اے ٹی ایم میں کارڈ ڈالیں
  • Wait for Authentication – using Biometric or PIN
  • Select “Funds Transfer” from Main Menu
  • Select “IBFT” from Funds Transfer Menu
  • ْْ۔ اکاؤنٹ سے منتخب کریں جس میں فنڈز منتقل کرنے ہیں
  • ۔ بینک منتخب کریں جہاں فنڈز منتقل کرنے یں
  • ۔ مستفید ہونے والے کا اکاؤنٹ نمبر ڈالیں
  • رقم درج کریں
  • ۔بینیفشری بینک سے آن لائن بینیفشری نام کی توثیق کریں۔ ٹرانزیکشن کی تصدیق کریں۔
urاردو