بینک اسلامی آپ کی انگلیوں پر آسان، محفوظ اور ذاتی خدمات فراہم کرتا ہے۔ ایم بینک اسلامی موبائل ایپ کے ذریعے درج ذیل کوئی بھی کام باآسانی کر سکتے ہیں۔
- ۔اکاؤنٹ بینک چیک کرنا
- بلوں کی ادائیگی
- فنڈز کی منتقلی
- اے ٹی ایمز اور برانچز کے مقامات
- اسٹیٹمنٹ کو دیکھنا
- Mobile Top Ups
- بینیفشری اور رجسٹربلوں کو منیج کرنا