خصوصیات
Just point your finger at the Bungalow or Apartment of your choice and we’ll help you buy it.
فنانسنگ کی مدت | 2 سے 25 سال |
فنانسنگ کی حد | 2لاکھ روپے سے 15 کروڑ روپے |
بینک کی سرمایہ کاری | Maximum up to 85% for salaried Maximum up to 85% for SEP * (* Doctors, Engineers, Architectures, Chartered Accountants)Maximum up to 80% for Business persons/NRPs |
پری پیمنٹ کاآپشن دستیاب ہے | 5% if the Facility is settled in the 1st Year
NIL if the Facility is settled after the 1st Year |
مسکن ہوم فنانسنگ کی سہولت کی بنیاد کم سے کم مشارکہ اور اجارہ کے اصول پر مبنی ہے۔ کم سے کم مشارکہ ٹرانزیکشن شرکت الملک پرمبنی ہے جہاں آپ اور بینک جائیداد کی ملکیت کے لئے شریک ہوتے ہیں۔
اس کے بعد آپ کو اجارہ کی بنیاد پر بینک کا شیئر لیز کر دیا جاتا ہے اور اسے کئی یونٹس میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد اس بات پر اتفاق کیا جاتا ہے کہ آپ بینک کے یونٹس وقفے وقفے سے خریدتے رہیں گے، اس طرح بینک کے تمام یونٹس کی خریداری تک آپ کا اپنا شیئر بڑھتا جائے گاجس کے بعد آپ جائیداد کے واحد مالک بن جائیں گے۔
اس وقت تک ،آپ بینک کے لیز کئے گئے یونٹس کاکرایہ دیتے رہیں گے۔جیسے جیسے جائیدادمیں آپ کی ملکیت کا حصہ بڑھتا اور بینک کا حصہ کم ہوتا جائے گا، ان یونٹس کا کرایہ بھی کم ہوتا جائے گا۔
فوائد:
فوری پروسیسسنگ
آسان اور قابل برداشت اقساط
Flexible & affordable installments
خاندان کی آمدن کی کلبنگ
No negative area
To Understand the Difference between Diminishing Musharakah and Conventional Long Term Financing kindly click the link
How It Works?:
Eligibility:
شہریت | پاکستانی |
شہر | All major cities where BankIslami Pakistan Limited Branch exist. |
عمر کی حد | ملازم پیشہ/ کاروباری شخصیات/ منتخب کردہ پروفیشنلز بنیادی درخواست گزار:25 سے 65 سال شریک درخواست گزار21 سے 70 سال نان ریذیڈنٹس پاکستانیوں کے لیے بنیادی درخواست گزار:25 سے 60 سال شریک درخواست گزار21 سے 70 سال |
ملازمت کی مدت: | ملازم پیشہ کے لئے حالیہ ملازمت میں کم از کم 6 ماہ کا عرصہ اور اسی نوعیت کی انڈسٹری/ فیلڈ میں مسلسل ملازمت کا2 سال کا عرصہ کاروباری حضرات کے لیے کاروبار میں3 سال کا تجربہ |
کم از کم تنخواہ | ملازم پیشہ کے لئے:60,000 روپے NRPs: Rs. 80,000/- (The respective foreign currency must be equivalent to this amount) |
این آر پیز کے لئے اضافی اہلیت | 1. NRP کا شریک درخواست دہندہ پاکستان میں رہائش پذیر ہونا چاہیے جو کہ NRP کی طرف سے مجاز نمائندہ ہو گا۔ 2. صرف ملازم پیشہ NRP's مسکن ہوم فنانسنگ سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ |
درکار دستاویزات
جنرل
شناختی کارڈ کی نقول ( درخواست گزار اور شریک درخواست گزار)
2 عدد پاسپورٹ سائز کی تصاویر ( درخواست گزار اور شریک درخواست گزار)
Completely filled Application form with Applicant’s Profile Report
گزشتہ 6 ماہ کے بلوں کی نقول
جائیداد کی دستاویزات
تمام ٹائٹل دستاویزات کی نقول
منظور شدہ بلڈنگ پلان
عوامی نوٹس
ملازم پیشہ افراد کے لئے
آجر کی جانب سے جاری کیا گیا ملازمت کا سرٹیفکیٹ
گزشتہ 3 ماہ کی سیلری سلپس
گزشتہ 12 ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ
دیگر مالی معاملات کے ساتھ اس کی ادائیگی کی تفصیل
کاروباری شخصیات کے لئے
گزشتہ 3 سال کا انکم ٹیکس ریٹرن، پرپرائٹرشپ لیٹر/ پارٹنرشپ ڈیٹ/میمورنڈم اینڈ آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن
Company Bank Statement of last 12 months

NRPs کے لیے
صرف ملازم پیشہ NRPs کو پاکستان میں گھر/جائیداد کی خریداری/تعمیر/ تزئین و آرائش / بیلنس منتقلی کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
گزشتہ 3 ماہ کی سیلری سلپ
پاسپورٹ کی نقول
NICOP کی نقول
ویز/ رہائش کا ثبوت
منہا کئے گئے ٹیکس کی تفصیلات
ملازمت کا سرٹیفکیٹ اور معاہدے کی نقول
بینک لیٹر اور گزشتہ 12ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹس
درخواست گزار/ شریک درخواست گزار کی 2 عدد رنگین پاسپورٹ سائز تصاویر
NRP سے متعلق مندرجہ بالا واضح کئے گئے تمام دستاویزات پاکستانی قونصلیٹ سے باقاعدہ تصدیق شدہ ہونے چاہئیں
Apply Now:
FAQs:
مسکن اسلامی ہوم فنانسنگ کے لیے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کیا حد ہے؟
گھر کی خریداری کے لئے 2 لاکھ روپے سے 50 ملین تک
بینک اسلامی کی جانب سے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کسی مدت کی پیشکش کی جاتی ہے؟
Home Purchase 2-25 Years
شریک درخواست گزار ہونے کی صورت میں کیا شرائط لاگو ہوں گی؟
Co-applicant must be member of the immediate family i.e Spouse, Parents & Children only
Q. Which areas are considered “positive” for MUSKUN-Islami Home Financing?
بینک اسلامی کی جانب سے مسکن اسلامی ہوم فنانسنگ کے لئے کوئی منفی علاقے نہیں ہیں۔
اگر مسکن اسلامی ہوم فنانسنگ کی پری میچیؤر ادائیگی ( قبل از وقت ادائیگی یا منسوخی) کر دی گئی تو اس پر کیا چارجز ہوں گے؟
In case any pre-mature payment is done, Bank will sell the Musharakah units as follows:
• 5% if the Facility is settled in the 1st Year
• NIL if the Facility is settled after the 1st Year
جائیداد کی ویلیو کی تشخیص کون کرے گا؟
اس مقصد کے لئے ہمارے پاس منظور شدہ تشخیص کار موجود ہیں
Q. Will my spouse’s income also be considered?
Yes, 100% of your spouse’s income (Wife or Husband) can be clubbed for Debt burden calculation. In addition 50% of your sibling’s income can also be clubbed for Debt burden calculation
کیا بینک اسلامی کمرشل مقاصد مثال کے طور پر کمرشل پلازہ کی تعمیر کے لئے بھی فنانسنگ کی سہولت دیتا ہے؟
مسکن ہوم فنانسنگ صارف کی فنانسنگ کی پروڈکٹ ہے اور یہ صرف رہائشی مقاصد کے لئے ہی استعمال کی جا سکتی ہے۔
Q. What are the application form & processing charges?
Please refer to SOC
Fatwa:
BankIslami’s commitment to Shariah is strict and absolute. Muskun Home financing products are approved and verified by our Shariah Board. To view our Shariah Board’s approval of Muskun Home Financing products, click on the following:
Do you Dream of providing your loved ones a home of their own but don’t have the funds?
Don’t stop dreaming, Let us make your Dream a Reality with BankIslami MUSKUN Home financing where you can avail financing for any of the following facilities:
So you want to build your Dream home rather than buy a ready made one? You make the design, we”ll help you build it.
تعمیر کی مدت | زیادہ سے زیادہ 2 سال |
فنانسنگ کی مدت | Minimum 3 Years (excluding construction period) زیادہ سے زیادہ 25 سال ( بشمول تعمیراتی عرصہ) |
فنانسنگ کی حد | 2لاکھ روپے سے 15 کروڑ روپے |
بینک کی سرمایہ کاری | Maximum up to 85% for salaried Maximum up to 85% for SEP * تناسب ( ڈاکٹرز، انجینئرز، آرکیٹیکٹچرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس) Maximum up to 80% for Business persons/NRPs |
پری پیمنٹ کاآپشن دستیاب ہے | 5% if the Facility is settled in the 1st Year
NIL if the Facility is settled after the 1st Year |
مسکن ہوم فنانسنگ کی سہولت کی بنیاد کم سے کم مشارکہ اور اجارہ کے اصول پر مبنی ہے۔ کم سے کم مشارکہ ٹرانزیکشن شرکت الملک پرمبنی ہے جہاں آپ اور بینک جائیداد کی ملکیت کے لئے شریک ہوتے ہیں۔ اس کے بعد آپ کو اجارہ کی بنیاد پر بینک کا شیئر لیز کر دیا جاتا ہے اور اسے کئی یونٹس میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد اس بات پر اتفاق کیا جاتا ہے کہ آپ بینک کے یونٹس وقفے وقفے سے خریدتے رہیں گے، اس طرح بینک کے تمام یونٹس کی خریداری تک آپ کا اپنا شیئر بڑھتا جائے گاجس کے بعد آپ جائیداد کے واحد مالک بن جائیں گے۔اس وقت تک ،آپ بینک کے لیز کئے گئے یونٹس کاکرایہ دیتے رہیں گے۔جیسے جیسے جائیدادمیں آپ کی ملکیت کا حصہ بڑھتا اور بینک کا حصہ کم ہوتا جائے گا، ان یونٹس کا کرایہ بھی کم ہوتا جائے گا۔
فوائد:
فوری پروسیسسنگ
آسان اور قابل برداشت اقساط
Flexible & affordable installments
خاندان کی آمدن کی کلبنگ
No negative area
To Understand the Difference between Diminishing Musharakah and Conventional Long Term Financing kindly click the link
BankIslami’s commitment to Shariah is strict and absolute. Muskun Home financing products are approved and verified by our Shariah Board. To view our Shariah Board’s approval of Muskun Home Financing products, click on the following:
شہریت | پاکستانی |
شہر | All major cities where BankIslami Pakistan Limited Branch exist. |
عمر کی حد | ملازم پیشہ/ کاروباری شخصیات/ منتخب کردہ پروفیشنلز بنیادی درخواست گزار:25 سے 65 سال شریک درخواست گزار21 سے 70 سال نان ریذیڈنٹس پاکستانیوں کے لیے بنیادی درخواست گزار:25 سے 60 سال شریک درخواست گزار21 سے 70 سال |
ملازمت کی مدت: | ملازم پیشہ کے لئے حالیہ ملازمت میں کم از کم 6 ماہ کا عرصہ اور اسی نوعیت کی انڈسٹری/ فیلڈ میں مسلسل ملازمت کا2 سال کا عرصہ کاروباری حضرات کے لیے کاروبار میں3 سال کا تجربہ |
کم از کم تنخواہ | ملازم پیشہ کے لئے:60,000 روپے NRPs: Rs. 80,000/- (The respective foreign currency must be equivalent to this amount) |
این آر پیز کے لئے اضافی اہلیت | 1. NRP کا شریک درخواست دہندہ پاکستان میں رہائش پذیر ہونا چاہیے جو کہ NRP کی طرف سے مجاز نمائندہ ہو گا۔ 2. صرف ملازم پیشہ NRP's مسکن ہوم فنانسنگ سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ |
درکار دستاویزات
جنرل
شناختی کارڈ کی نقول ( درخواست گزار اور شریک درخواست گزار)
2 عدد پاسپورٹ سائز کی تصاویر ( درخواست گزار اور شریک درخواست گزار)
Completely filled Application form with Applicant’s Profile Report
گزشتہ 6 ماہ کے بلوں کی نقول
جائیداد کی دستاویزات
تمام ٹائٹل دستاویزات کی نقول
منظور شدہ بلڈنگ پلان
عوامی نوٹس
ملازم پیشہ افراد کے لئے
آجر کی جانب سے جاری کیا گیا ملازمت کا سرٹیفکیٹ
گزشتہ 3 ماہ کی سیلری سلپس
گزشتہ 12 ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ
دیگر مالی معاملات کے ساتھ اس کی ادائیگی کی تفصیل
کاروباری شخصیات کے لئے
گزشتہ 3 سال کا انکم ٹیکس ریٹرن، پرپرائٹرشپ لیٹر/ پارٹنرشپ ڈیٹ/میمورنڈم اینڈ آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن
Company Bank Statement of last 12 months
دیگر مالی معاملات کے ساتھ اس کی ادائیگی کی تفصیل
NRPs کے لیے
صرف ملازم پیشہ NRPs کو پاکستان میں گھر/جائیداد کی خریداری/تعمیر/ تزئین و آرائش / بیلنس منتقلی کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
گزشتہ 3 ماہ کی سیلری سلپ
پاسپورٹ کی نقول
NICOP کی نقول
ویز/ رہائش کا ثبوت
منہا کئے گئے ٹیکس کی تفصیلات
ملازمت کا سرٹیفکیٹ اور معاہدے کی نقول
بینک لیٹر اور گزشتہ 12ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹس
درخواست گزار/ شریک درخواست گزار کی 2 عدد رنگین پاسپورٹ سائز تصاویر
NRP سے متعلق مندرجہ بالا واضح کئے گئے تمام دستاویزات پاکستانی قونصلیٹ سے باقاعدہ تصدیق شدہ ہونے چاہئیں
مسکن اسلامی ہوم فنانسنگ کے لیے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کیا حد ہے؟
گھر کی تعمیر کے لئے 2 لاکھ روپے سے 50 ملین تک
بینک اسلامی کی جانب سے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کسی مدت کی پیشکش کی جاتی ہے؟
Home Construction: 2-25 Years
شریک درخواست گزار ہونے کی صورت میں کیا شرائط لاگو ہوں گی؟
Co-applicant must be member of the immediate family i.e Spouse, Parents & Children only
Q. Which areas are considered “positive” for MUSKUN-Islami Home Financing?
بینک اسلامی کی جانب سے مسکن اسلامی ہوم فنانسنگ کے لئے کوئی منفی علاقے نہیں ہیں۔
اگر مسکن اسلامی ہوم فنانسنگ کی پری میچیؤر ادائیگی ( قبل از وقت ادائیگی یا منسوخی) کر دی گئی تو اس پر کیا چارجز ہوں گے؟
In case any pre-mature payment is done, Bank will sell the Musharakah units as follows:
• 5% if the Facility is settled in the 1st Year
• NIL if the Facility is settled after the 1st Year
جائیداد کی ویلیو کی تشخیص کون کرے گا؟
اس مقصد کے لئے ہمارے پاس منظور شدہ تشخیص کار موجود ہیں
Q. Will my spouse’s income also be considered?
Yes, 100% of your spouse’s income (Wife or Husband) can be clubbed for Debt burden calculation. In addition 50% of your sibling’s income can also be clubbed for Debt burden calculation
کیا مجھے مسکن ہوم کنسٹرکشن فنانسنگ کے لئے رقم اسی وقت مل جائے گی؟
جی نہیں، بینک آپ کی جانب سے مہیا کئے گئےBOQ ( بل آف کوانٹیٹی ) مطابق اس کی مرحلوں میں ادائیگی کرے گا ( زیادہ سے زیادہ4 مراحل) ۔
کیا بینک اسلامی کمرشل مقاصد مثال کے طور پر کمرشل پلازہ کی تعمیر کے لئے بھی فنانسنگ کی سہولت دیتا ہے؟
مسکن ہوم فنانسنگ صارف کی فنانسنگ کی پروڈکٹ ہے اور یہ صرف رہائشی مقاصد کے لئے ہی استعمال کی جا سکتی ہے۔
Q. What are the application form & processing charges?
Please refer to SOC
Thinking of remodelling your kitchen to fulfill your wife’s long awaited wish, or build a study area for your kids, or a cozy library for your parents, or just want to give your home a new look? you plan it, we’ll help you renovate it.
تعمیر کی مدت | زیادہ سے زیادہ 6 ماہ |
فنانسنگ کی مدت | 2-10 Years |
فنانسنگ کی حد | Rs. 150K –10M |
بینک کی سرمایہ کاری | تنخواہ دار طبقے کے لیے زیادہ سے زیادہ 70 فیصد SEP کے لئے زیادہ سے زیادہ 70 فیصد تناسب ( ڈاکٹرز، انجینئرز، آرکیٹیکٹچرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس) Maximum up to 65% for Business persons/NRPs |
پری پیمنٹ کاآپشن دستیاب ہے | 5% if the Facility is settled in the 1st Year
NIL if the Facility is settled after the 1st Year |
مسکن ہوم فنانسنگ کی سہولت کی بنیاد کم سے کم مشارکہ اور اجارہ کے اصول پر مبنی ہے۔ کم سے کم مشارکہ ٹرانزیکشن شرکت الملک پرمبنی ہے جہاں آپ اور بینک جائیداد کی ملکیت کے لئے شریک ہوتے ہیں۔
اس کے بعد آپ کو اجارہ کی بنیاد پر بینک کا شیئر لیز کر دیا جاتا ہے اور اسے کئی یونٹس میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد اس بات پر اتفاق کیا جاتا ہے کہ آپ بینک کے یونٹس وقفے وقفے سے خریدتے رہیں گے، اس طرح بینک کے تمام یونٹس کی خریداری تک آپ کا اپنا شیئر بڑھتا جائے گاجس کے بعد آپ جائیداد کے واحد مالک بن جائیں گے۔
اس وقت تک ،آپ بینک کے لیز کئے گئے یونٹس کاکرایہ دیتے رہیں گے۔جیسے جیسے جائیدادمیں آپ کی ملکیت کا حصہ بڑھتا اور بینک کا حصہ کم ہوتا جائے گا، ان یونٹس کا کرایہ بھی کم ہوتا جائے گا۔
فوائد:
فوری پروسیسسنگ
آسان اور قابل برداشت اقساط
Flexible & affordable installments
خاندان کی آمدن کی کلبنگ
No negative area
To Understand the Difference between Diminishing Musharakah and Conventional Long Term Financing kindly click the link
BankIslami’s commitment to Shariah is strict and absolute. Muskun Home financing products are approved and verified by our Shariah Board. To view our Shariah Board’s approval of Muskun Home Financing products, click on the following:
شہریت | پاکستانی |
شہر | All major cities where BankIslami Pakistan Limited Branch exist. |
عمر کی حد | ملازم پیشہ/ کاروباری شخصیات/ منتخب کردہ پروفیشنلز بنیادی درخواست گزار:25 سے 65 سال شریک درخواست گزار21 سے 70 سال نان ریذیڈنٹس پاکستانیوں کے لیے بنیادی درخواست گزار:25 سے 60 سال شریک درخواست گزار21 سے 70 سال |
ملازمت کی مدت: | ملازم پیشہ کے لئے حالیہ ملازمت میں کم از کم 6 ماہ کا عرصہ اور اسی نوعیت کی انڈسٹری/ فیلڈ میں مسلسل ملازمت کا2 سال کا عرصہ کاروباری حضرات کے لیے کاروبار میں3 سال کا تجربہ |
کم از کم تنخواہ | ملازم پیشہ کے لئے:60,000 روپے NRPs: Rs. 80,000/- (The respective foreign currency must be equivalent to this amount) |
این آر پیز کے لئے اضافی اہلیت | 1. NRP کا شریک درخواست دہندہ پاکستان میں رہائش پذیر ہونا چاہیے جو کہ NRP کی طرف سے مجاز نمائندہ ہو گا۔ 2. صرف ملازم پیشہ NRP's مسکن ہوم فنانسنگ سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ |
درکار دستاویزات
جنرل
شناختی کارڈ کی نقول ( درخواست گزار اور شریک درخواست گزار)
2 عدد پاسپورٹ سائز کی تصاویر ( درخواست گزار اور شریک درخواست گزار)
Completely filled Application form with Applicant’s Profile Report
گزشتہ 6 ماہ کے بلوں کی نقول
جائیداد کی دستاویزات
تمام ٹائٹل دستاویزات کی نقول
منظور شدہ بلڈنگ پلان
عوامی نوٹس
ملازم پیشہ افراد کے لئے
آجر کی جانب سے جاری کیا گیا ملازمت کا سرٹیفکیٹ
گزشتہ 3 ماہ کی سیلری سلپس
گزشتہ 12 ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ
دیگر مالی معاملات کے ساتھ اس کی ادائیگی کی تفصیل
کاروباری شخصیات کے لئے
گزشتہ 3 سال کا انکم ٹیکس ریٹرن، پرپرائٹرشپ لیٹر/ پارٹنرشپ ڈیٹ/میمورنڈم اینڈ آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن
Company Bank Statement of last 12 months
دیگر مالی معاملات کے ساتھ اس کی ادائیگی کی تفصیل
NRPs کے لیے
صرف ملازم پیشہ NRPs کو پاکستان میں گھر/جائیداد کی خریداری/تعمیر/ تزئین و آرائش / بیلنس منتقلی کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
گزشتہ 3 ماہ کی سیلری سلپ
پاسپورٹ کی نقول
NICOP کی نقول
ویز/ رہائش کا ثبوت
منہا کئے گئے ٹیکس کی تفصیلات
ملازمت کا سرٹیفکیٹ اور معاہدے کی نقول
بینک لیٹر اور گزشتہ 12ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹس
درخواست گزار/ شریک درخواست گزار کی 2 عدد رنگین پاسپورٹ سائز تصاویر
NRP سے متعلق مندرجہ بالا واضح کئے گئے تمام دستاویزات پاکستانی قونصلیٹ سے باقاعدہ تصدیق شدہ ہونے چاہئیں
مسکن اسلامی ہوم فنانسنگ کے لیے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کیا حد ہے؟
گھر کی تزئین و آرائش کے لیے ایک لاکھ 50 ہزار روپے سے 10 ملین تک
بینک اسلامی کی جانب سے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کسی مدت کی پیشکش کی جاتی ہے؟
Home Renovation: 2-10 Years
شریک درخواست گزار ہونے کی صورت میں کیا شرائط لاگو ہوں گی؟
Co-applicant must be member of the immediate family i.e Spouse, Parents & Children only
Q. Which areas are considered “positive” for MUSKUN-Islami Home Financing?
بینک اسلامی کی جانب سے مسکن اسلامی ہوم فنانسنگ کے لئے کوئی منفی علاقے نہیں ہیں۔
اگر مسکن اسلامی ہوم فنانسنگ کی پری میچیؤر ادائیگی ( قبل از وقت ادائیگی یا منسوخی) کر دی گئی تو اس پر کیا چارجز ہوں گے؟
In case any pre-mature payment is done, Bank will sell the Musharakah units as follows:
• 5% if the Facility is settled in the 1st Year
• NIL if the Facility is settled after the 1st Year
جائیداد کی ویلیو کی تشخیص کون کرے گا؟
اس مقصد کے لئے ہمارے پاس منظور شدہ تشخیص کار موجود ہیں
Q. Will my spouse’s income also be considered?
Yes, 100% of your spouse’s income (Wife or Husband) can be clubbed for Debt burden calculation. In addition 50% of your sibling’s income can also be clubbed for Debt burden calculation
کیا بینک اسلامی کمرشل مقاصد مثال کے طور پر کمرشل پلازہ کی تعمیر کے لئے بھی فنانسنگ کی سہولت دیتا ہے؟
مسکن ہوم فنانسنگ صارف کی فنانسنگ کی پروڈکٹ ہے اور یہ صرف رہائشی مقاصد کے لئے ہی استعمال کی جا سکتی ہے۔
Q. What are the application form & processing charges?
Please refer to SOC
Don’t lay the foundation of your Dream home on interest. If you already have a Conventional Mortgage loan and want to switch to Shariah compliant means of Financing, we’ll help you transfer it.
فنانسنگ کی مدت | 2-25 Years |
فنانسنگ کی حد | Rs. 200K – 150M |

Balance Transfer (Replacement): Rs. 200K – 150M
بینک اسلامی کی جانب سے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کسی مدت کی پیشکش کی جاتی ہے؟
Home Replacement: 2-25 Years