Diminishing Musharakah (DM) is a partnership transaction in which the partners agree to terminate Shirkat (partnership) gradually by means of purchase of one partner’s share by other partner.
Under Diminishing Musharakah financing, the Bank and its client participate in the ownership of an asset on the basis of ‘Shirkat-ul-Milk’ (i.e. Joint ownership)
ڈ ی ایم کی آٹو فنانسنگ ٹرانزکشن درج ذیل واضح کئے گئے 3 مراحل پر مشتمل ہے۔
ڈی ایم فنانسنگ مشارکہ، اجارہ اور سیل ٹرانزیکشن کا مجموعہ ہے۔ اس لئے مشارکہ، اجارہ اور سیل ٹرانزیکشن سے متعلق تمام قوائد کا ڈی ایم ٹرانزیکشن پر اطلاق ہوگا۔
تینوں ٹرانزیکشن آزاد ہیں اور علیحدہ معاہدے کے ذریعے اب پر عمل درآمد کیا جاتا ہے۔
Diminishing Musharakah (DM) is a partnership transaction in which the partners agree to terminate Shirkat (partnership) gradually by means of purchase of one partner’s share by other partner.
Under Diminishing Musharakah financing, the Bank and its client participate in the ownership of an asset on the basis of ‘Shirkat-ul-Milk’ (i.e. Joint ownership)
ڈ ی ایم کی آٹو فنانسنگ ٹرانزکشن درج ذیل واضح کئے گئے 3 مراحل پر مشتمل ہے۔
ڈی ایم فنانسنگ مشارکہ، اجارہ اور سیل ٹرانزیکشن کا مجموعہ ہے۔ اس لئے مشارکہ، اجارہ اور سیل ٹرانزیکشن سے متعلق تمام قوائد کا ڈی ایم ٹرانزیکشن پر اطلاق ہوگا۔
تینوں ٹرانزیکشن آزاد ہیں اور علیحدہ معاہدے کے ذریعے اب پر عمل درآمد کیا جاتا ہے۔
شہریت | پاکستانی |
آمدن | No Minimum Income Requirement |
عمر کی حد | ملازم پیشہ کے لئے |
Minimum 18 Year (At the time of Booking/ Financing) |
|
Maximum 70 Years (At the time of Maturity) |
|
کارباری شخصیات / خودمختار پروفیشنلز ( SEP's ) کے لئے | |
Minimum 18 Years (At the time of Booking/ Financing) | |
Maximum 70 Years (At the time of Maturity) |
درکار دستاویزات: دستاویزات کی چیک لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں Download Document Checklist
سوال کس مرحلے پر مجھ پر ماہانہ ادائیگی کا اطلاق ہو گا؟
سوال کیا تاخیر سے کرائے کی ادائیگی پر کوئی جرمانہ بھی ہے؟
سوال اگر فنانس کی گئی گاڑی نے کام کرنا چھوڑ دیاتو کیا ہوگا؟
سوال کونسی کمپنی تکافل ( اسلامی انشورنس ) کی رقم کا احاطہ کرتی ہے؟
سوال پری مچیور ادائیگی کے آپشن کی سہولت حاصل کرنے پر مجھے کتنا چارج کیا جائے گا؟
سوال آٹو فنانسنگ کے لیے بینک کون سے ماڈلز کی پیشکش کرتا ہے؟
سوال کیا آٹو فنانسنگ معاہدے میں کوئی خفیہ چارجز ہیں؟
سوال بینک اسلامی میں آٹو فنانسنگ دیگر روایتی بینکوں یا لیزنگ کمپنیز سے کس طرح مختلف ہے؟
شروعات | شروعات |
لیزر کی جانب سے ادائیگی والے روز سے لیز کا آغاز ہو جائے گا چاہے لیز کروانے والے شخص اثاثے کی ڈلیوری لی ہو یا نہیں۔ | بینک اسلامی میں،بینک اور صارف مشترکہ طور پر گاڑی خریدتے ہیں اور اس کے حصول کے بعد بینک گاڑی میں سے اپنا شیئر کرائے پر صارف کو دیتا ہے۔ شریعہ کے مطابق قیمت کی ادائیگی والے روز کے بجائے صارف کی جانب سے اثاثے کی ڈلیوری وصول کرنے کے بعد کرایہ لیا جاتا ہے ۔ |
اثاثے کے نقصان کی صورت میں پارٹیز پر ذمے داری | اثاثے کے نقصان کی صورت میں پارٹیز پر ذمے داری |
روایتی آٹو لیزنگ کے تحت اثاثے، صارف گاڑی کو پہنچنے والے ہر نقصان یا تباہی کا ذمے دار ہو گا چاہے نقصان اس کی غفلت سے ہوا ہو یا نہیں۔ | بینک اسلامی اور کسٹمراثاثے کے مشترکہ مالک ہوتے ہیں اس لئے اثاثے میں ملکیتی تناسب کے مطابق گاڑی کی تباہی یا نقصان کی ذمے داری دونوں پر عائد ہوتی ہے جب تک کہ نقصان کسی بھی پارٹی کی غفلت کی وجہ سے نقصان نہ ہو گیا ہو۔ |
مکمل نقصان ، تکافل / انشورنس میں کمی پربینک کے مکمل بقایاجات کی رقم ادا کرنے کے لئے صارف کو دعویٰ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ | مکمل نقصان ، تکافل / انشورنس میں کمی پرنقصان کے وقت بینک اور صارف دونوں اثاثے میں اپنے ملکیتی شیئر کے مطابق دعویٰ برداشت کریں گے۔ |
لیز کروانے والا شخص تمام اخراجات مثال کے طور پر رجسٹریشن چارجز، انشورنس چارجز وغیرہ ادا کرتا ہے۔ | گاڑی کے مشترکہ مالک ہونے کی حیثیت سے، اصولی طور پر بینک اور صارف گاڑی کے مشترکہ شراکت دار ہونے کی حیثیت سے، اصولی طور پر بینک اور صارف دونوں اخراجات جیسے رجسٹریشن، تکافل کی لاگت وغیرہ برداشت کرنے کے ذمے دار ہیں۔ بہر حال جیسا کہ بینک مکمل اخراجات کی ادائیگی کر تاہے اس لئے اس طرح کے اخراجات کا حساب کرائے کی رقم معلوم کرتے وقت لگایا جاتا ہے۔ |
تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ | تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ |
تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ جرمانہ بطور آمدن وصول کیا جاتا ہے۔ | بینک لیز کے علیحدہ معاہدے کے تحت صار ف کو کرائے کی بنیاد پر اپنا شیئر دیتا ہے جس میں صارف اس بات کا حلف لیتا ہے کہ اگر وہ مقرر تاریخ پر کرایہ ادا نہیں کر پاتا تو وہ بینک اسلامی کے ذریعے ایک مخصوص رقم چیئریٹی کے لئے دے گا۔ بینک اسلامی اس چیئریٹی کو خیراتی مقصد کے لئے استعمال کرے گا اور یہ بینک کی آمدن میں شامل نہیں ہوتی۔ |
لیز کی منسوخی | لیز کی منسوخی |
لیز دینے والے کے پاس اختیار ہوتا ہے کہ وہ یکطرفہ طور پر بغیر کسی وجہ لیز منسوخ کر دے۔ | کوئی بھی پارٹی معاہدے کی شرائط کے مطابق لیز کا کنٹریکٹ منسوخ کر سکتی ہے۔ |
سوال فنانسنگ کی مدت مکمل ہونے پر کیا گاڑی میرے نام پر ٹرانسفر ہو جائے گی؟
سوال اس وقت ’’اسلامی آٹو فنانس‘‘ فنانسنگ کا کون سا طریقہ استعمال کر رہا ہے؟
اسلامی آٹو فنانس اس وقت فنانسنگ کے لئے ’’ کم سے کم مشارکہ ‘‘ کا طریقہ استعمال کر رہا ہے۔
سوال آٹو فنانس پر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کی حد کیا ہے؟
سوال آٹوفنانس کی سہولت حاصل کرنے کے لئے درخواست دینے کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ عمر کیا ہے؟
سوال آٹو فنانس کی سہولت کے لئے صارف کا کتنا حصہ ہوتا ہے؟
سوال آٹو فنانس کے لئے فنانسنگ کی مدت کیا ہے؟
سوال آٹو فنانس کے لئے فنانسنگ کی مدت کیا ہے؟
سوال بینک کی جانب سے آٹو فنانسنگ کے لئے گاڑیوں کے کون سے ماڈلز کی پیشکش کی جاتی ہے؟