سود سے پاک بینکاری محض سود سے بچنے کے بارے میں نہیں ہے۔ یہ ایک از سر نواورجامع تصور ہے کہ فنانس کس طرح ہر ایک کے لیے زیادہ منصفانہ اور شمولیتی ہوسکتا ہے۔ سود سے پاک بینکاری کا نظام لازمی طور پر مشترکہ خطرات ، اثاثوں پر مبنی لین دین ، اور اخلاقی شراکت...