Used

خصوصیات

آٹو فنانسنگ پر مبنی کم سے کم مشارکہ کا تصور

Diminishing Musharakah (DM) is a partnership transaction in which the partners agree to terminate Shirkat (partnership) gradually by means of purchase of one partner’s share by other partner.

Under Diminishing Musharakah financing, the Bank and its client participate in the ownership of an asset on the basis of ‘Shirkat-ul-Milk’ (i.e. Joint ownership)

ڈ ی ایم کی آٹو فنانسنگ ٹرانزکشن درج ذیل واضح کئے گئے 3 مراحل پر مشتمل ہے۔

  • Participation in the ownership of an asset by Bank and Client (i.e. creation of Musharakah) and dividing Islamic Bank’s ownership share into a number of Musharakah units;
  • بینک اثاثے میں سے اپنا ملکیتی حصہ کلائنٹ کو دے گا ( مثال کے طورپر اسلامک بینک اور کلائنٹ کے درمیان اجارہ ٹرانزیکشن)
  • بینک کی جانب سے کلائنٹ کو وقفے وقفے سے مشارکہ یونٹس کی فروخت اور فنانسنگ کی مدت ختم ہونے پر کلائنٹ اثاثے کا واحد مالک بن جائے گا۔

ڈی ایم فنانسنگ مشارکہ، اجارہ اور سیل ٹرانزیکشن کا مجموعہ ہے۔ اس لئے مشارکہ، اجارہ اور سیل ٹرانزیکشن سے متعلق تمام قوائد کا ڈی ایم ٹرانزیکشن پر اطلاق ہوگا۔

تینوں ٹرانزیکشن آزاد ہیں اور علیحدہ معاہدے کے ذریعے اب پر عمل درآمد کیا جاتا ہے۔

۔کم سے کم مشارکہ کا تصور

آٹو فنانسنگ پر مبنی کم سے کم مشارکہ کا تصور

Diminishing Musharakah (DM) is a partnership transaction in which the partners agree to terminate Shirkat (partnership) gradually by means of purchase of one partner’s share by other partner.

Under Diminishing Musharakah financing, the Bank and its client participate in the ownership of an asset on the basis of ‘Shirkat-ul-Milk’ (i.e. Joint ownership)

ڈ ی ایم کی آٹو فنانسنگ ٹرانزکشن درج ذیل واضح کئے گئے 3 مراحل پر مشتمل ہے۔

  • Participation in the ownership of an asset by Bank and Client (i.e. creation of Musharakah) and dividing Islamic Bank’s ownership share into a number of Musharakah units;
  • بینک اثاثے میں سے اپنا ملکیتی حصہ کلائنٹ کو دے گا ( مثال کے طورپر اسلامک بینک اور کلائنٹ کے درمیان اجارہ ٹرانزیکشن)
  • بینک کی جانب سے کلائنٹ کو وقفے وقفے سے مشارکہ یونٹس کی فروخت اور فنانسنگ کی مدت ختم ہونے پر کلائنٹ اثاثے کا واحد مالک بن جائے گا۔

ڈی ایم فنانسنگ مشارکہ، اجارہ اور سیل ٹرانزیکشن کا مجموعہ ہے۔ اس لئے مشارکہ، اجارہ اور سیل ٹرانزیکشن سے متعلق تمام قوائد کا ڈی ایم ٹرانزیکشن پر اطلاق ہوگا۔

تینوں ٹرانزیکشن آزاد ہیں اور علیحدہ معاہدے کے ذریعے اب پر عمل درآمد کیا جاتا ہے۔

How it Works?

یہ کیسے کام کرتا ہے

  • بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ سے رابطہ کیجئے اور آٹو فنانس کی سہولت کے مطابق کم سے کم مشارکہ پر لی جانے والے گاڑی کا انتخاب کیجئے۔
  • ۔درخواست فارم پر کرنے کے بعد درکار دستاویزات جمع کرائیں ( درخواست فارم ڈاؤن کریں) Download Application Form
  • BankIslami will process the application and approve or reject the credit application, depending on customer’s eligibility on Bank’s risk criteria
  • Once the application is approved, you will sign an ‘Undertaking to Musharakah’ whereby, you will undertake to formalize Shirkat-ul-Milk Agreement and execute other transaction documents after arrival of Musharakah Asset (Vehicle).
  • مشارکہ پر حلف نامے کے بعد بینک کی جانب سے ڈیلر پر گاٰڑی کی بکنگ کی جائے گی
  • After the vehicle arrives at the dealer and is purchased by the Bank, Part payment/ Full payment to dealer will be made for booking / purchase of Vehicle and you will sign Shirkat-ul-Milk Agreement and Payment Agreement. You will also sign an ‘Undertaking to Purchase Musharakah Units’, the Bank will rent out its ownership share in the vehicle to you against periodic rental payments.
  • گاڑی کے مشترکہ شراکت دار ہونے کی حیثیت سے، اصولی طور پر بینک اور صارف دونوں اخراجات جیسے رجسٹریشن، تکافل کی لاگت وغیرہ کے ذمے دار ہیں۔ بہر حال جیسا کہ بینک مکمل اخراجات کی ادائیگی کر رہا ہے اس لئے اس طرح کے اخراجات کا حساب کرائے کی رقم معلوم کرتے وقت لگایا جاتا ہے
  • Withholding Tax/ Advance Income Tax (On Cost) will be borne by BIPL, as Title of the Vehicle is in BIPL’s name
  • Advance to Financing Tax will be at 4% (or whatever the rate may be changed to by the Govt of Pakistan) from Non-filers at the time of agreement.
  • آپ وقفے وقفے سے بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ کے یونٹس میں شیئرز خریدیں گے اور ٹرانزیکشن کی مدت ختم ہونے پر آپ گاڑی کے واحد مالک بن جائیں گے
  • اگر آپ متفقہ عرصے سے قبل ہی معاہدہ منسوخ کرنا چاہیں تو آپ کے پاس مشارکہ یونٹس کی خریداری سے متعلق حلف نامے پر متفقہ طور پر درج کی گئی قیمت خرید پر گاڑی خریدنے کا آپشن ہو گا
فتویٰ
اہلیت
شہریتپاکستانی
آمدنNo Minimum Income Requirement
عمر کی حدملازم پیشہ کے لئے
Minimum 18 Year (At the time of Booking/ Financing)
Maximum 70 Years (At the time of Maturity)
کارباری شخصیات / خودمختار پروفیشنلز ( SEP's ) کے لئے
Minimum 18 Years (At the time of Booking/ Financing)
Maximum 70 Years (At the time of Maturity)
دستاویزات

درکار دستاویزات: دستاویزات کی چیک لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں Download Document Checklist

  • ملازم پیشہ فرد کے لئے
    • ۔درخواست فارم مناست طریقے سے پر اور اس پر صارف کے دستخط ہونے چاہئیں
    • SBP کا حلف نامہ مناسب طریقے سے پر اور پر صارف کے دستخط ہونے چاہئیں
    • 6 Month’s Bank Statement, Where Salary Credits (Original / stamped & signed by bank)
    • حالیہ سیلری سلپ
    • دستخط کے نمونے کا فارم
    • ملازمت کا ایک سالہ ثبوت
    • شناختی کارڈ کی صاف اور واضح نقول
    • 2 حالیہ تصاویر ( پاسپورٹ سائز)
    • 1,200 روپے مالیت کا پروسسنگ چیک جواسٹیٹمنٹ مہیا کرنے والے بینک سے ڈرا کیا ہو۔
  • Businessmen/ Self Employed Professionals (SEP’s)
    • ۔درخواست فارم مناست طریقے سے پر اور اس پر صارف کے دستخط ہونے چاہئیں
    • SBP کا حلف نامہ مناسب طریقے سے پر اور پر صارف کے دستخط ہونے چاہئیں
    • شناختی کارڈ کی صاف اور واضح نقول
    • Proprietorship letter from Bank / Partnership Deed / Proof of shareholding, as the case may be
    • دستخط کے نمونے کا فارم
    • ملازمت کا ایک سالہ ثبوت
    • شناختی کارڈ کی صاف اور واضح نقول
    • 2 حالیہ تصاویر ( پاسپورٹ سائز)
    • 1,200 روپے مالیت کا پروسسنگ چیک جواسٹیٹمنٹ مہیا کرنے والے بینک سے ڈرا کیا ہو۔
    • ۔نیشنل ٹیکس نمبر اور انکم ٹیکس ریٹرنز کی نقول یا کاروبار کا کوئی بھی مستند ثبوت
    • پارٹنرز یا دوسرے شیئر ہولڈرز کی جانب سے این او سی
اکثر پوچھے جانے والے سوالات

سوال کس مرحلے پر مجھ پر ماہانہ ادائیگی کا اطلاق ہو گا؟

  • ۔ماہانہ ادائیگی کا اطلاق کلائنٹ کو گاڑی ڈلیورکرنے کی تاریخ کے وقت سے ہو گا، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ صارف نے استعمال کرنی شروع کی ہے یا نہیں۔

سوال کیا تاخیر سے کرائے کی ادائیگی پر کوئی جرمانہ بھی ہے؟

  • بینک لیز کے علیحدہ معاہدے کے تحت صار ف کو کرائے کی بنیاد پر اپنا شیئر دیتا ہے جس میں صارف اس بات کا حلف لیتا ہے کہ اگر وہ مرد/خاتون مقرر تاریخ پر کرایہ ادا نہیں کر پاتا تو وہ مرد/ خاتون بینک اسلامی کے ذریعے ایک مخصوص رقم چیئریٹی کے لئے دے گا۔ بینک اسلامی اس چیئریٹی کو خیراتی مقصد کے لئے استعمال کرے گا اور یہ بینک کی آمدن میں شامل نہیں ہوتی۔

سوال اگر فنانس کی گئی گاڑی نے کام کرنا چھوڑ دیاتو کیا ہوگا؟

  • یہ اثاثے کی چوری یا نقصان کے مترادف ہے۔ اگر گاڑی نے مکمل طور پر کام کرنا چھوڑ دیا اور اس کی مرمت بھی ناممکن ہو تو بینک اسلامی اس بات کا پابند ہو گا کہ وہ اس روز سے شراکت داری کا معاہدہ ختم کر دے جس دن نقصا ن ہوا۔ بہر حال اگر صارف کی غفلت یا غلط استعمال کی وجہ سے نقصان ہوا ہو تو وہ مرد یا خاتون بینک کو گاڑی کی مارکیٹ ویلیو کے حساب سے معاوضہ دینے کا پابند ہوگا کیوں کہ یہ نقصان بہت پہلے ہو گیا۔

سوال کونسی کمپنی تکافل ( اسلامی انشورنس ) کی رقم کا احاطہ کرتی ہے؟

  • یو بی ایل انشوررز پرائیویٹ لمیٹڈ، آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ - ونڈو تکافل آپریشنز ( WTO ) ، جوبلی جنرل انشورنس - ونڈو تکافل، ٹی پی ایل ڈائریکٹ انشورنس لمیٹڈ ( ڈبلیو ٹی او ) اور سنچری انشورنس کمپنی لمیٹڈ ( ڈبلیو ٹی او)

سوال پری مچیور ادائیگی کے آپشن کی سہولت حاصل کرنے پر مجھے کتنا چارج کیا جائے گا؟

  • پری مچیور منسوخی کی صورت میں، خریدای کی قیمت کا حساب درج ذیل طریقے سے لگایا جائے گا۔
  • 1. بقایا یونٹ کی قیمت
  • 2. شروع کی خریداری پر اضافی قیمت ، بقایا یونٹ کی قیمت کا5 فیصد سے 8 فیصد
  • 3. 3 سال کے لئے ادا کیا گیا تکافل پریمئم کا واضح پورشن
  • 4. رجسٹریشن قیمت کا uncoverable portion
  • 5. ٹریکر چارجز ( اگر اس کا اطلاق ہوتا ہے)

سوال آٹو فنانسنگ کے لیے بینک کون سے ماڈلز کی پیشکش کرتا ہے؟

  • تمام ماڈلزجو مقامی طور پر تیار کئے جاتے ہیں اور درآمد کئے جانے وہ ماڈلر جومچیورٹی کے وقت12 سال سے زائد پرانے نہیں ہیں اور فنانسنگ کے وقت 9 سال پرانے ہوں ۔

سوال کیا آٹو فنانسنگ معاہدے میں کوئی خفیہ چارجز ہیں؟

  • آٹو فنانسنگ معاہدے میں تمام چارجز کی تفصیل موجود ہے جو ماہانہ ادائیگیوں میں کی صورت میں لئے جاتے ہیں۔

سوال بینک اسلامی میں آٹو فنانسنگ دیگر روایتی بینکوں یا لیزنگ کمپنیز سے کس طرح مختلف ہے؟

  • روایتی لیز
    ڈی ایم پر مبنی آٹو فنانسنگ
    شروعات شروعات
    لیزر کی جانب سے ادائیگی والے روز سے لیز کا آغاز ہو جائے گا چاہے لیز کروانے والے شخص اثاثے کی ڈلیوری لی ہو یا نہیں۔ بینک اسلامی میں،بینک اور صارف مشترکہ طور پر گاڑی خریدتے ہیں اور اس کے حصول کے بعد بینک گاڑی میں سے اپنا شیئر کرائے پر صارف کو دیتا ہے۔ شریعہ کے مطابق قیمت کی ادائیگی والے روز کے بجائے صارف کی جانب سے اثاثے کی ڈلیوری وصول کرنے کے بعد کرایہ لیا جاتا ہے ۔
    اثاثے کے نقصان کی صورت میں پارٹیز پر ذمے داری اثاثے کے نقصان کی صورت میں پارٹیز پر ذمے داری
    روایتی آٹو لیزنگ کے تحت اثاثے، صارف گاڑی کو پہنچنے والے ہر نقصان یا تباہی کا ذمے دار ہو گا چاہے نقصان اس کی غفلت سے ہوا ہو یا نہیں۔ بینک اسلامی اور کسٹمراثاثے کے مشترکہ مالک ہوتے ہیں اس لئے اثاثے میں ملکیتی تناسب کے مطابق گاڑی کی تباہی یا نقصان کی ذمے داری دونوں پر عائد ہوتی ہے جب تک کہ نقصان کسی بھی پارٹی کی غفلت کی وجہ سے نقصان نہ ہو گیا ہو۔
    مکمل نقصان ، تکافل / انشورنس میں کمی پربینک کے مکمل بقایاجات کی رقم ادا کرنے کے لئے صارف کو دعویٰ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ مکمل نقصان ، تکافل / انشورنس میں کمی پرنقصان کے وقت بینک اور صارف دونوں اثاثے میں اپنے ملکیتی شیئر کے مطابق دعویٰ برداشت کریں گے۔
    لیز کروانے والا شخص تمام اخراجات مثال کے طور پر رجسٹریشن چارجز، انشورنس چارجز وغیرہ ادا کرتا ہے۔ گاڑی کے مشترکہ مالک ہونے کی حیثیت سے، اصولی طور پر بینک اور صارف گاڑی کے مشترکہ شراکت دار ہونے کی حیثیت سے، اصولی طور پر بینک اور صارف دونوں اخراجات جیسے رجسٹریشن، تکافل کی لاگت وغیرہ برداشت کرنے کے ذمے دار ہیں۔ بہر حال جیسا کہ بینک مکمل اخراجات کی ادائیگی کر تاہے اس لئے اس طرح کے اخراجات کا حساب کرائے کی رقم معلوم کرتے وقت لگایا جاتا ہے۔
    تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ
    تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ جرمانہ بطور آمدن وصول کیا جاتا ہے۔ بینک لیز کے علیحدہ معاہدے کے تحت صار ف کو کرائے کی بنیاد پر اپنا شیئر دیتا ہے جس میں صارف اس بات کا حلف لیتا ہے کہ اگر وہ مقرر تاریخ پر کرایہ ادا نہیں کر پاتا تو وہ بینک اسلامی کے ذریعے ایک مخصوص رقم چیئریٹی کے لئے دے گا۔ بینک اسلامی اس چیئریٹی کو خیراتی مقصد کے لئے استعمال کرے گا اور یہ بینک کی آمدن میں شامل نہیں ہوتی۔
    لیز کی منسوخی لیز کی منسوخی
    لیز دینے والے کے پاس اختیار ہوتا ہے کہ وہ یکطرفہ طور پر بغیر کسی وجہ لیز منسوخ کر دے۔ کوئی بھی پارٹی معاہدے کی شرائط کے مطابق لیز کا کنٹریکٹ منسوخ کر سکتی ہے۔

سوال فنانسنگ کی مدت مکمل ہونے پر کیا گاڑی میرے نام پر ٹرانسفر ہو جائے گی؟

  • بینک کی جانب سے صارف کو مشارکہ یونٹس کی وقفے وقفے سے فروخت مکمل ہونے پر آپ فنانسنگ مدت کے اختتام پر اثاثے کے واحد مالک بن جائیں گے۔

سوال اس وقت ’’اسلامی آٹو فنانس‘‘ فنانسنگ کا کون سا طریقہ استعمال کر رہا ہے؟

  • اسلامی آٹو فنانس اس وقت فنانسنگ کے لئے ’’ کم سے کم مشارکہ ‘‘ کا طریقہ استعمال کر رہا ہے۔

اسلامی آٹو فنانس اس وقت فنانسنگ کے لئے ’’ کم سے کم مشارکہ ‘‘ کا طریقہ استعمال کر رہا ہے۔

  • 1. ملازم پیشہ افراد
    2. خود مختاد پروفیشنلز ( SEP's)
    3. کاروباری شخصیات

سوال آٹو فنانس پر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کی حد کیا ہے؟

  • اسلامی آٹو فنانس پر فنانسنگ کی حد یہ ہیں۔
    کم سے کم فنانسنگ کی رقم 250,000 روپے
    • Maximum Financing Amount: Rs. 3,000,000/-

سوال آٹوفنانس کی سہولت حاصل کرنے کے لئے درخواست دینے کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ عمر کیا ہے؟

  • ملازم پیشہ افراد کے لئے
    • Minimum Age limit: 18 years (At the Time of Booking/ Financing)
    • Maximum Age limit: 70 years (At the Time of Maturity)

    کاروباری شخصیات / خودمختار پروفیشنلز (SEP's) کے لئے
    • Minimum Age limit: 18 years (At the Time of Booking/ Financing)
    • Maximum Age limit: 70 years (At the Time of Maturity)

سوال آٹو فنانس کی سہولت کے لئے صارف کا کتنا حصہ ہوتا ہے؟

  • The Customer can contribute a minimum of 30% Customer equity up to a maximum of 90%

سوال آٹو فنانس کے لئے فنانسنگ کی مدت کیا ہے؟

  • 1 to 5 years (for vehicles with upto 1000 cc engine capacity) 1 to 3 years (for vehicles above 1000 cc engine capacity)

سوال آٹو فنانس کے لئے فنانسنگ کی مدت کیا ہے؟

  • مچیورٹی کے وقت 12 سال سے زائد نہیں اور فنانسنگ کے وقت 9 سال کی مدت

سوال بینک کی جانب سے آٹو فنانسنگ کے لئے گاڑیوں کے کون سے ماڈلز کی پیشکش کی جاتی ہے؟

  • All locally manufactured used vehicles Imported vehicles cannot be financed (as per SBP regulations).
درخواست کیجئے

    urاردو